رحیم یار خان

رحیم یار خان، سیالکوٹ، اور اسکردو ائیر پورٹس مزید 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے،سول ایوی ایشن

کراچی: سول ایوی ایشن کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کے کچھ حصے مزید 24گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سول ایوی ایشن کے نوٹم کے مطابق رحیم یار خان، سیالکوٹ، اور اسکردو ائیر پورٹس مزید 24 مزید پڑھیں

ایکشن پلان

نیشنل ایکشن پلان، اب تک 121 افرادگرفتار،182مدارس کو قومی تحویل میں لے لیا گی

اسلام آباد:قومی ایکشن پلان کے تحت 121 افراد کو اب تک حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا جبکہ ملک بھر میں 182 مدارس کا کنٹرول سرکار نے سنبھال لیا ہے ۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں

سیٹیزن پورٹل

وزیراعظم کا پاکستان سیٹیزن پورٹل پر 282 نوجوانوں کی شکایت پر فوری ایکشن

اسلام آباد:پاکستان سیٹیزن پورٹل کی جانب سے عوامی شکایات کا ازالہ تیزی سے جاری ہے۔وزیراعظم ہاس سے جاری اعلامیہ کے مطابق 282 نوجوانوں کی شکایت اسی پورٹل کے تحت حل کردی گئی ہے۔جس کے تحت نوجوانوں کی واجب الادا رقم مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئر پورٹ

اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں 5 فوجی افسران کرپشن کے مرتکب قرار،انکوائری بند

اسلام آباد: اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں مالی قاعدگیوں کی تحقیقات میں 5 فوجی افسران کو کرپشن کا مرتکب قرار دے دیا گیا۔اسلام آباد میں سینیٹ قائمہ کمیٹی ایوی ایشن (شعبہ ہوا بازی)کا چیئرمین مشاہد اللہ خان کی مزید پڑھیں

ملزم پرویز مشرف

ملزم پرویز مشرف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں تاخیر کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزم پرویز مشرف کو واپس لانا مزید پڑھیں

وادی کاغان

وادی کاغان میں بنیادی انفراسٹرکچرکی فراہمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وادی کاغان میں بنیادی انفراسٹرکچرکی فراہمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بالاکوٹ سے نومنتخب ایم پی اے احمد حسین شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات مزید پڑھیں

کابینہ

کابینہ ایک پیچ پرنہیں،وزیرخزانہ نے میری تقریر کو ملک دشمن قراردیا،وزیرخارجہ نے میری باتوں سے اتفاق کیا،بلاول

کراچی:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے کہا کہ وزیرخزانہ نے میری قومی اسمبلی میں تقریر کو ملک دشمن قراردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کابینہ ایک پیچ پرنہیں ہے، وزیرخزانہ نے میری قومی مزید پڑھیں

جارحیت نہیں

ہم جارحیت نہیں چاہتے، اگر دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب دیں گے، ایڈمرل ظفر محمود عباسی

کراچی: سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ بھارتی آبدوز کا بروقت سراغ لگانا پاک بحریہ کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،ہم جارحیت نہیں چاہتے لیکن اگر دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں کے افسران کے بیرون ممالک دوروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے

لاہور: وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں کے افسران کے بیرون ممالک دوروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے ، تین سے زائد افسران کے بیرون ملک دورے کیلئے وزیراعظم سے اجازت درکار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف مزید پڑھیں

ہائی کمیشن

پاکستان کا آئندہ دور وز میں ہائی کمیشن کو واپس نئی دہلی بھجوانے کااعلان

اسلام آباد: پاکستان نے آئندہ دور وز میں ہائی کمیشن کو واپس نئی دہلی بھجوانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ ، چین ، سعودی عرب سمیت کئی ممالک نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کےلئے کر داراداکیا ،را وفد مزید پڑھیں