جنگی جنون

بھارتی قیادت کا جنگی جنون دونوں ممالک کے درمیان تناو کا سبب بنا اور ایٹمی ریاستوں کو جنگ کے دہانے پر لے آیا،عمران خان نے دانشمندانہ کردار ادا کیا

اسلام آباد: بھارتی جنگی جنون کے باوجود امن کی بات کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ہفتہ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد مزید پڑھیں

غیر ریاستی عناصر

غیر ریاستی عناصر کےخلاف کارروائی کا اعلان ،بھارتی پائلٹ کی واپسی کسی دباو کا نتیجہ نہیں ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پر بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے لیے نہ تو کوئی دبا وتھا نہ کوئی مجبوری جب کہ ہم غیرریاستی عناصر کے خلاف کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ شاہ مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا وزیراعظم کی جانب سے بھارتی پائلٹ کورہا کرنے کے اعلان کا خیرمقدم

نیو یارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مزید پڑھیں

نمبر ڈائل

باربار مودی کا نمبر ڈائل کرنے کی بجائے دنیا میں اپنے دوست ممالک کے نمبر ڈائل کئے جائیں،میاں جاوید لطیف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ آج باربار مودی کا نمبر ڈائل کرنے کی بجائے دنیا میں اپنے دوست ممالک کے نمبر ڈائل کئے جائیں۔م امن کے داعی ہیں اور مزید پڑھیں

جنگ نہ ہو

پہلے کوشش کرنی چاہئے کہ جنگ نہ ہو اور اگر جنگ ہوئی تو 22کروڑ عوام واہگہ بارڈر پار کرجائیں گے،علی محمد خان

اسلام آباد :وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پہلے کوشش کرنی چاہئے کہ جنگ نہ ہو اور اگر جنگ ہوئی تو 22کروڑ عوام واہگہ بارڈر پار کرجائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مضبوط ملکی دفاع پر پاک مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے دونوں ایوان نے مضبوط ملکی دفاع پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے دشمن جارحیت کا کرارا جواب دے کر حق ادا کردیا ،پاکستان امن کا مزید پڑھیں

قائم مقام ایم ڈی

ارشد خان کی بطور قائم مقام ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:ارشد خان کی بطور قائم مقام ایم ڈی سرکاری ٹی وی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ٹی وی میں قائم مقام ایم ڈی اور بورڈ آف مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ

حکومت نے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اچھا فیصلہ کیا ہے ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اچھا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان خطے اور ہمسایہ ممالک میں امن کا خواہاں ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات مزید پڑھیں