ترک صدر

ترک صدر طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کوترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے پارلیمنٹ میں قائدانہ اور مدبرانہ خطاب پر مبارکباد دی۔ دونو ں رہنمائوں کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترک صدر نے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا نئی قیمت کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے جاری کرد ہ نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

بجلی کے نرخوں

بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 80پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد:بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 80پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی صارفین پر اضافی 13ارب 50کروڑ روپے کا بوجھ پڑیگا،نیپرا نے جنوری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی

پاک بھارت کشیدگی، ملک بھر میں دوسرے روز بھی تمام فلائٹ آپریشن معطل

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن دوسرے روز تک معطل رہیں گے۔ اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، ملتان اور فیصل آباد کے ہوائی اڈوں سے پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔سول ایوی ایشن کا مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ

بھارتی پائلٹ محفوظ، واپسی کے معاملے پر کھلے دل سے غور کرسکتے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ محفوظ ہے، واپسی کے معاملے پر کھلے دل سے غور کرسکتے ہیں، حالات کی بہتری کیلئے پاکستان ماضی کی طرح مثبت قدم اٹھانے کو تیار ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

محاذ آرائی

پاکستان اور بھارت کے درمیان محاذ آرائی سے دنیا میں انتہا پسندی بڑھے گی، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ٹکراو خطے اور دنیا میں عدم استحکام پیداکرے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان محاذ آرائی سے دنیا میں انتہا پسندی مزید بڑھے مزید پڑھیں

پارلیمانی لیڈرز

وزیراعظم عمران خان پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں شریک نہ ہوسکے ، پارلیمنٹ کی باقی ساری قیادت موجود تھی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کے معاملے پر پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس میں شریک نہ ہوسکے ، پارلیمنٹ کی باقی ساری قیادت موجود تھی ، اعلیٰ عسکری قیادت نے موجودہ صورتحال کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ، مزید پڑھیں

چار درخت گراکر

بھارتی ہمارے چار درخت گراکر پاگل ہورہے تھے لیکن ہم نے ان کے دوطیارے گرا دیئے ہیں،مودی ہندوستان میں مقبول تھا لیکن اب غیر مقبول ہوچکاہے،نبیل گبول

کراچی :پیپلز پارٹی کے رہنمانبیل گبول نے کہاہے کہ جب سے انڈیا نے حملہ کیا تھا تو میں ساری رات نہیں سویا تھا اور میرے ساتھ ساری قوم بھی نہیں سوئی ہوگی کہ جب تک ہم بدلہ نہیں لیں گے مزید پڑھیں