متحدہ عرب امارات

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زید النہیان کی دعوت پر یو اے ای پہنچ گئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زید النہیان کی دعوت پر یو اے ای پہنچ گئے ہیں، دو روزہ کانفرنس میں شیخ رشید احمد پاکستان ریلوے کے منصوبہ جات مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول

لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی سے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا،وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

اسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی سے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا، پاکستان کے 22 کروڑ عوام اپنے مزید پڑھیں

فضائی حدود

پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی حدود میں مداخلت کی بھارتی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاکستان ایئرفورس نے پاکستان کی فضائی حدود میں مداخلت کی بھارتی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان ایئرفورس نے منگل مزید پڑھیں

مسلح افواج

پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی، اپنے ملک کا دفاع کرنا بخوبی جانتے ہیں،صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اپنے مضبوط عزم، پیشہ وارانہ مہارت اور تجربہ کے لحاظ سے سب سے آگے ہیں اوروہ مادر وطن پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی، مزید پڑھیں

پوری قوم

مادر وطن کے دفاع میں پوری قوم سیسہ پلای ہوئی دیوار ثابت ہو گی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد: سینیٹ کی منتخب قیادت نے بھارت کی جانب سے کی جانے والی دراندازی کی بھرپور مذمت کی ہے۔ منگل کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ بھارت پر جنگی جنون سوار ہے۔ مادر مزید پڑھیں

امن و امان

بھارت خطے میں امن و امان کو تہہ و بالا کرنے پر تلا ہوا ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں امن و امان کو تہہ و بالا کرنے پر تلا ہوا ہے، پاکستان کا بچہ بچہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ملک کی جغرافیائی مزید پڑھیں

بابر اعوان

احتساب عدالت نے بابر اعوان کی بریت کی درخوست پر فیصلہ پھر موخر کر دیا

اسلام آباد:احتساب عدالت نے بابر اعوان کی بریت کی درخوست پر فیصلہ پھر موخر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نندی پور پور پراجیکٹ میں تاخیر سے قومی خزانے کو 27 ارب روپے نقصان پہنچانے پر نیب نے ریفرنس دائر مزید پڑھیں

جاپانی ہم منصب

شاہ محمود قریشی کا جاپانی ہم منصب کو ٹیلیفون ، دورہ جاپان موخر کر نے کی وجوہات سے آگاہ کیا

اسلام آباد :وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے جاپانی ہم منصب تارو کونو کو ٹیلیفو ن کر کے اپنا حالیہ دورہ جاپان موخر کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال جاپان کی اعلیٰ شخصیات مزید پڑھیں

(مسلم لیگ (ن

مسلم لیگ (ن) کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان

ا سلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) نے طبی بنیاد پر نوازشریف کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے ،پانچ طبی بورڈز مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کے تحریک انصاف کی اہم اتحادی جماعت جی ڈی اے سے بیک ڈور رابطے

کراچی:سابق صدر آصف علی زرداری اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کے درمیان بیک ڈور رابطے، پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی نے پیر پگارا سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق جام مدد علی نے پیر مزید پڑھیں