مسلح افواج

وزیراعظم نے مسلح افواج کو کارروائی کا اختیار دے دیا ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مسلح افواج کو کارروائی کا اختیار دے دیا ہے بھارت کوئی بھی حرکت کرے گا تو پاکستان بھر پور جواب دے گا بھارت پانی بند کر کے مزید پڑھیں

جنرل آصف غفور

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آج جمعہ کواہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور آج جمعہ کو اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ میڈیا طلاعات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور جمعہ کی سہ مزید پڑھیں

بارشوں

ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،سیلابی ریلے اور چھتیں گرنے سے16افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

اسلام آباد،کوئٹہ ،پشاور،ملتان،مظفر آباد:ملک کے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیرمیں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ، سیلابی ریلے میں بہہ جانے، کچے مکانات، چھت اور دیواریں گرنے سے 16افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہو گئے،60سے زائد مکانات گر گئے مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی کی گرفتاری پرقومی اسمبلی میں اپوزیشن کا بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج

اسلام آباد: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے خلاف پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی اراکین سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے ۔جمعرات کو سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

ہفتہ وار چھٹی

ہفتہ وار چھٹی میں کوئی تبدیلی زیرغور نہیں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہفتہ وار چھٹی میں کوئی تبدیلی زیرغور نہیں ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ ہفتہ وار چھٹی کے مزید پڑھیں

کشمیر کمیٹی

قومی اسمبلی نے خصوصی کشمیر کمیٹی کے قیام کے لئے تحریک کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے خصوصی کشمیر کمیٹی کے قیام کے لئے تحریک کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اس سلسلے میں تحریک مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

قومی اسمبلی نے سی پیک منصوبوں کی نگرانی کے لئے پارلیمنٹ کی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی نگرانی کے لئے پارلیمنٹ کی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک کی منظوری دے دی۔ جمعرات کو وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اس سلسلے میں تحریک مزید پڑھیں

پلوامہ واقعے

پلوامہ واقعے میں پاکستانی حکومت کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، سابق صدر

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش بھیانک غلطی ہو گی۔ پاکستان کو دھمکیاں دینے سے کام نہیں چلے گا بلکہ بھارت کو کشمیر کا مسئلہ حل کرنا مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں پاکستانی قیدی قتل

جے پور: بھارتی جیل میں انتہا پسند ہندوؤں نے پتھر مار مار کر شاکر اللہ نامی پاکستانی قیدی کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کی جیل میں مشتعل ہندو مزید پڑھیں

نوازشریف

سرکاری میڈیکل بورڈ نے نواز کی کارڈیک کیتھی ٹرائزیشن کرنے کی سفارش کی ہے ،ذاتی معالج کا انکشاف

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے انکشاف کیا ہے کہ رکاری میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی کارڈیک کیتھی ٹرائزیشن کرنے کی سفارش کی ہے۔جناح ہسپتال میں نواز شریف کی عیادت کے بعد ڈاکٹر مزید پڑھیں