مصالحتی

اقوام متحدہ کی مصالحتی پیش کش پر پاکستان شکرگزار ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کا پاک بھارت میں مصالحتی کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ ہندوستان میں انتخابات کے موقع پر پاک بھارت تعلقات میں جان مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا

اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ، نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔جب کہ قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال

سانحہ ساہیوال: عدالتی تحقیقات کرنے والے جج نے عوامی نوٹس جاری کردیا

ساہیوال : سانحہ ساہیوال کی عدالتی تحقیقات کرنے والے جج کی جانب سے ایک عوامی نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق شہریوں سے واقعے سے متعلق ثبوت فراہم طلب کیے گئے ہیں۔یہ عوامی نوٹس واقعے کی عدالتی تحقیقات مزید پڑھیں

چینی کمپنی

پاکستانی قوانین اور ضوابط کے عین مطابق اپنی تمام تر کاروباری سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں،چینی کمپنی

بیجنگ:پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے سکھر۔ملتان موٹر وے بنانے کا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی چینی کمپنی نے وزیر مواصلات مراد سعید کی جانب سے 70 ارب روپے کے کرپشن الزامات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کردیا۔کمپنی نے مزید پڑھیں

میمو گیٹ

میمو گیٹ اسکینڈل میں سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری، حسین حقانی کی گرفتاری اور وطن واپسی وفاقی حکومت کا معاملہ قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے میمو گیٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں حسین حقانی کی گرفتاری اور وطن واپسی کو وفاقی حکومت کا معاملہ قرار دیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے مزید پڑھیں

اقوام عالم

بھارت پاکستان کو اقوام عالم میں تنہا کرنے میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا،چوہدری فواد حسین

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو اقوام عالم میں تنہا کرنے میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا، پاکستان نے ہمیشہ امن کی حمایت کی ہے ، پاکستان افغانستان مزید پڑھیں

شاہ محمو د

ابترمعیشت اورتباہ حال قومی ادارے ورثے میں ملے،شاہ محمو دقریشی

ملتان ۔:وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ گزشتہ حکومت نے ذاتی مفاد کے لئے قومی اداروں کو تباہ کیا،موجودہ حکومت کو ابترمعیشت اورتباہ حال قومی ادارے ورثے میں ملے جن کی بہتری کیلئے کام جاری ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے مزید پڑھیں

چوڑیاں

چوڑیاں نہیں پہن رکھیں‘بھارت نے میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھ نکال دیں گے‘شیخ رشید

اسلام آباد:وزیر ریلوے شیخ رشیدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مو دی حکو مت کو واضح پیغام دےدیاہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں اگر وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا تو آنکھ نکال دیں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویزکا اجلاس، ورکشاپس کی کارکردگی بارے بریفنگ

لاہور:چیئرمین سینیٹ محمد اسد علی خان جونیجو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویزکا اجلاس منگل کے روز ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں سینیٹر بریگیڈیئر (ر) جان کینتھ ولیمز اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

سعودی عرب ایک ایسے وقت میں پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے آگے بڑھا ہے جب ہمیں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے،

اسلام آباد : صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پیکج اورمفاہمت کی دستاویزات پردستخط پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلق اوردوستی قلبی اورانمول مزید پڑھیں