دہشتگرد

زاہدان دہشتگرد حملہ، پاکستان کا خصوصی وفد ایران جائیگا، شاہ محمود قریشی

تہران /ا سلام آباد :پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں زاہدان دہشتگرد حملے پر اپنی ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت نے 3 ہائیڈرو پاور منصوبوں کے اعداد و شمار پاکستان کو فراہم کردیے

لاہور:بھارت کی جانب سے پاکستانی وفد کو اپنے ہائیڈرو پاور منصوبوں کو معائنہ کروانے کے بعد سندھ طاس معاہدے کے تحت اب بھارت نے پاکستان کو دریا کے بہاو¿ پر بنائے جانے والے منصوبوں کے اعداد و شمار بھی فراہم مزید پڑھیں

تحریک انصاف اورن لیگ کے خفیہ رابطے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ممنون حسین سے ون ٹوون ملاقات

کراچی:پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں خفیہ ڈپلومیسی کا آغاز ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دورہ کراچی کے مزید پڑھیں

2

چیئرمین نیب کا ڈائریکٹر آرکیالوجی خیبرپختونخوا کی گرفتاری کا نوٹس

اسلام آباد:چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ڈائریکٹر آرکیالوجی و میوزیم ڈاکٹر عبدالصمد گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے پیر کے روز ہیڈ کوارٹر میں متعلقہ ریکارڈ سمیت پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ نیب اسلام آباد کے مطابق چیئرمین جاوید اقبال نے مزید پڑھیں

پاکستان کوسفارتی طورپرتنہا کرنے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی

ممبئی: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سفارتی طورپرتنہا کرنا کا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میونخ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعہ مزید پڑھیں

پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملہ اور مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، کڑیاں ملنے لگیں، مقامی اخبار کا ایسا انکشاف کہ پورا بھارت دم بخود رہ جائے گا

لاہور :مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملہ کے حوالے سے کئی انکشافات سامنے آ ئے ہیں،اب بھارتی حکومت کے کچھ اہم ذمہ داران کے اس میں ملوث ہونے کے حوالے سے بھی کہانیاں سامنے آرہی ہیں، مزید پڑھیں

شہباز شریف کی رہائی نیب کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر کی ضمانت پر رہائی سے متعلق عدالتی فیصلے کو مایوس کنُ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کی رہائی نیب کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

نیب نے 13 انکوائریوں،7 تحقیقات اور 3 ریفرنسز کی منظوری دے دی

اسلام آباد : نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف 2 انکوائریز کی منظوری دے دی۔ نیب نے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے خلاف بھی دو انکوائریز مزید پڑھیں