سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے بھارتی باشندہ گرفتار، کیا کر رہا تھا ؟جان کر آپ بھی حیران ہو جا ئیں گے

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے ایک مشکوک بھارتی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار شخص کو تھانہ پرانی انارکلی کے حوالے کردیا گیا۔ متضاد بیانات پر اسے گرفتار کیا گیا۔ رحمی لال نامی شخص سے بھارتی، امریکی مزید پڑھیں

یوم کشمیر پر کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

لاہور:حکومت پاکستان نے کل یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ اس دن کی مناسبت سے کل سرکاری سطح پر کشمیر سیمینار اور ریلیوں کا اہتمام کیا جائے گا. وفاقی حکومت مزید پڑھیں

مارچ کے پہلے ہفتے میں نوجوانوں کیلئے قرض پروگرام شروع ہوگا

لاہور: وزارت صنعت نے نوجونوں کے لیے لون پروگرام کو حتمی شکل دیدی۔ مارچ کے پہلے ہفتے میں نوجوانوں کیلئے قرض پروگرام شروع کیا جائیگا۔ پروگرام کے تحت 6 ارب روپے کے قرضے دیئے جائیں گے ۔ صوبائی وزیر صنعت مزید پڑھیں

ہیلمٹ کے بعد لین کی خلاف ورزی پربھی چالان ہو گا

لاہور: خبردارہوشیار، ہیلمٹ کے بعد لین (LANE) کی خلاف ورزی پربھی چالان ہو گا ۔ کینال رودڈ، مال روڈاورجیل روڈ پرموٹر سائیکل سوار بائیں لین استعمال کریں ۔ کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے، ٹریفک قوانین کی پابندی ہے ضروری۔ مزید پڑھیں

نوازشریف کو اچانک سروسز ہسپتال سے کس جگہ منتقل کر دیا گیا ؟

لاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کو سروسز ہسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے جو کہ بالکل ساتھ ہی واقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کو پی آئی سی منتقل کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں

کھوکھربرادران نے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا ، محکمہ اینٹی کرپشن کی رپورٹ

لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن نے  سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں کھوکھر برادران سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کر دی ۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ قبضہ مافیا کھوکھر برادران نے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا مزید پڑھیں