عوام کو گیس کی اووربلنگ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

لاہور: گھریلو صارفین کو کمرشل سیکٹر کے گیس پریشر سے بھی زاٸد بلنگ کا انکشاف، گھریلو صارفین کو ہائی پریشر فیکٹر کے تحت کئی گنا زیادہ بل بھجوا دیئے گئے۔ آئل ایںڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی دستاویزات کے مطابق ہائی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی وزیراعلی عثمان بزدار سے ملاقات، سانحہ ساہیوال پر بریفنگ

وزیراعظم لاہور کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں انھیں سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی تحقیقات سے آگاہ کیا جائے گا، وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی جس میں سانحہ ساہیوال پر ہونے والی تازہ پیش رفت مزید پڑھیں

ایک ایک پائی عوام کی فلاح پر خرچ ہوگی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : ماضی میں قومی وسائل کابے دریغ ضیاع کیا گیا۔ ہم قومی وسائل کے امین ہیں، ایک ایک پائی عوام کی فلاح پر خرچ ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اجلاس سے خطاب۔ اجلاس میں ان لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

ہاؤسنگ انڈسٹریل پارک منصوبے کی تمام سرمایہ کاری چینی گروپ کریں گے:سردار عثمان بزدار

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردرا عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بنجر اراضی کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے زرعی مقاصد کیلئے قابل استعمال بنانے کے منصوبے میں سرمایہ کاری کریں گے اورکم لاگت گھرو ں کی تعمیر کیلئے چین کی ٹیکنالوجی بھی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مسترد کردیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کی فوری طور پر ضرورت نہیں۔ وزیر اعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سانحہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب رکشے میں سوار کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئیں

لاہور:نواز شریف سے ملاقات کے لئے مریم اورنگزیب رکشے میں بیٹھ کر کوٹ لکھپت جیل پہنچیں۔ آج نواز شریف سے ملاقات کا دن تھا، بہت سے لیگی کارکنان ان سے ملنے کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچے۔ ایسے میں مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

28سال قبل سواری نہ رکھنےوالے آج جائیدادوں کےمالک ہیں،چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 28 سال قبل سواری نہ رکھنے والے آج دبئی اور دیگر ممالک میں جائیدادوں اور ٹاورز کے مالک ہیں، پوچھیں کہ یہ سب کہاں سے آیا تو مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی میں شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے کا بل منظور

سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے شادی کی عمر اٹھارہ سال کرنے کا بل منظور کر لیا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا چیئرمین سنیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں اجلاس مزید پڑھیں

ماتحت عدالتیں معاملات صحیح طریقےسے دیکھیں تو یہ سپریم کورٹ تک نہ آئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ماتحت عدالتوں پر افسوس ہوتا ہے، اگر وہ معاملات صحیح طریقے سے دیکھیں تو سپریم کورٹ تک نہ آئیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی مزید پڑھیں