اسپیکر صاحب اپنے اختیار ات کو استعمال کرتے ہوئے اجلاس کو موخر کریں ، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن لیڈر نے اسپیکر مزید پڑھیں