برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے 281روپے ، زندہ برائلر مزید پڑھیں
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید6روپے اضافے سے 247روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 170روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی
لاہور (این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے 241روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے ساضافے سے 166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی8روپے کمی سے 154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے کمی سے 74روپے فی درجن رہی۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 232روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 160روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 80روپے فی درجن رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 231روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 159روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کے نرخ 80روپے فی درجن رہے۔
لاہور:شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 228روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 87روپے فی درجن رہی ۔
لاہور: شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 226روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 156روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 89روپے فی درجن رہی ۔
لاہور: مقامی مارکیٹ میںپیر کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر148 اور برائلر گوشت226 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن91روپے میںفروخت ہوئے۔
تازہ ترین تبصرے