شہبازشریف

شہبازشریف سے سردار اختر جان مینگل کی ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سردار اختر جان مینگل سےملاقات کی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ نے وفد کے ہمراہ قائد حزب اختلاف کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن کی سیاست ختم ہوچکی، اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاویدنے کہا کہ اب اپوزیشن کی سیاست ختم ہوچکی ، جب بھی سخت امتحان آیا ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے رہے . اپوزیشن کو اپنے ایم این ایز پر بھروسہ نہیں مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں ،وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں، صورتحال اطمینان بخش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی مزید پڑھیں

،خواجہ سعد رفیق

عمران خان کو جاناہوگا، تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ پہلے مرکز میں ہوگا،خواجہ سعد رفیق

لاہو ر(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ فیصلے قریب ہیں عمران خان کوجاناہوگا، تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ پہلے مرکز میں ہوگا،عوام اورپی ٹی آئی کے اپنے لوگ عمران خا ن کی پالیسیوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

تحریک عدم اعتماد پاکستان کو بچانے کی تحریک ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کسی سیاسی تبدیلی کی تحریک نہیں ، یہ پاکستان کے عوام کی تحریک ہے، تحریک عدم مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نمبر پورے ہیں، مسلم لیگ ن اپوزیشن کے ساتھ تحریک عدم اعتماد کامیاب بنائے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہے مسلم لیگ ن اپوزیشن کے ساتھ تحریک عدم اعتماد کامیاب بنائے گی، عمران خان کی تقریر میں عیاں ہے وہ گھر جانے والے ہیں. نمبر مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار، شہباز گل

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے، ان کو کئی سرپرائز دیں گے. اپوزیشن کا اسی کے انداز مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا جمہوری انداز میں ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا . ساری اپوزیشن جماعتیں ایک طر ف ہیں جبکہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی سراج الحق سے اہم ملاقات، عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست

اسلام آباد (لاہورنامہ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کرکے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست کردی۔ صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مزید پڑھیں

احسن اقبال

اسمبلی اجلاس بلائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے،احسن اقبال

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ٹائیں ٹائیں فش کہنے والے اسمبلی اجلاس کیوں نہیں بلاتے. عمران خان بدنصیب وزیراعظم ہیں اس مزید پڑھیں