سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد کا دورہ کیا اور کورس کے شرکاء سے خطاب کیا۔ حاضرین سے خطاب کے دوران ائیر چیف نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی مزید پڑھیں