مریم نواز

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، ججز کی سماعت سے معذرت

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کیلئے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز نے عمرہ کی ادائیگی کی مزید پڑھیں