سروس آؤٹ سورسنگ انڈسٹری

چین ،سروس آؤٹ سورسنگ انڈسٹری کا ترقیاتی رجحان برقرار

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی سروس آؤٹ سورسنگ انڈسٹری نے جنوری تا مارچ کے عرصے کے دوران مسلسل ترقی کی ہے۔چینی کمپنیوں نے پہلے تین مہینوں میں تقریباً 488.1 بلین یوآن (تقریباً 75 بلین امریکی ڈالر) مالیت کے سروس آؤٹ سورسنگ معاہدوں مزید پڑھیں