اسلام آباد (لاہور نامہ) نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر تے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا، ہائیکورٹ کی آبزرویشنز سے ٹرائل متاثر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی این اے 265 کوئٹہ دو سے قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کے مرکزی ملزم ناصر جنجوعہ اور شریک ملزم خرم یوسف کی ضمانت خارج کر دی گئی، ایف آئی اے نے دونوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ پیر کو جج مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ میں سات سالہ خدمات سرانجام دینے اور پاناما سمیت اہم مقدمات میں فیصلے دینے والے جسٹس عظمت سعید (آج) منگل کو ریٹائر ہوجائیں گے ۔ معزز جسٹس کی ریٹائر منٹ پر ان کے اعزاز مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر چھ ہفتوں کےلئے ضمانت پر رہائی کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کا ضمانت کے دوران بیرون مزید پڑھیں
اسلا م آ با د : سپریم کورٹ میں بحریہ ٹا ﺅن کیس کی سماعت میں عدالت نے بحریہ ٹاﺅن کی 460ارب روپے کی پیشکیش قبول کرلی، بحریہ ٹاون کراچی پراجیکٹ پر 460 ارب 7 سالوں میں ادا کرے گا مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض کو توہین عدالت کیس میں کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کےلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی ہے اور قراردیا ہے کہ جواب دیکھ کرکیس کافیصلہ کیا جائے گاعدالت مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے