عبدالعزیزعابد

مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور بے روزگاری، اس کا واحد حل اسلامی نظام ہے، عبدالعزیزعابد

لاہور(لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی غربی لاہور عبدالعزیزعابد نے کہا ہے کہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بے روزگاری، لاقانونیت، بے راہ روی، عریانی فحاشی عام ہو چکی۔ اس کے خاتمہ کا واحد حل اسلامی نظام ہے۔ جو صرف اور صرف جماعت اسلامی ہی مزید پڑھیں