چین اور فرانس

چین اور فرانس نے مشترکہ طو رپر ایک شاندار سفرطے کیا ہے، شی جن پھنگ

پیرس (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ اور فرانسیی صدر ایمانوئل میکرون نے فرانس کے شہر پیرس کے مارینی تھیٹر میں چین-فرانس تاجروں کی کمیٹی کے چھٹے اجلاس کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور تقریر کی۔ منگل کے روز مزید پڑھیں