وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سے معاون خصوصی یوتھ افیئرز محمد عثمان ڈار اور محمد اخلاق کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی یوتھ افیئرز محمد عثمان ڈار اورصوبائی وزیر محمد اخلاق نے ملاقات کی. جس میں ٹائیگرز فورس ڈے کے انعقاداور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں