ہمارا نشان بحال, گی،بیرسٹر گوہر خان

سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی،بیرسٹر گوہر خان

راولپنڈی (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا نشان واپس لینے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل سے الیکشن لڑنے کی حکمت عملی تیار

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے الیکشن لڑنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ۔آئندہ انتخابات کے لیے سیکرٹری لیگل افیئرز تحریک انصاف رانا مدثر کو ذمہ داریاں سونپ دیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

نعیم پنجوتھا

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

سائفر کیس

توشہ خانہ سے رہا، سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اٹک(لاہورنامہ)سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ سابق وزیراعظم کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

عمران خان کو جیل قوانین کےبنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو خط لکھ کرکہا ہے کہ عمران خان کو آئین اور جیل قوانین میں فراہم کردہ بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ خط پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

سرکاری ٹھیکوں میں کرپشن،چودھری پرویز الٰہی جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (لاہورنامہ) احتساب عدالت نے سرکاری ٹھیکوں میں رشوت وصولی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 21اگست تک نیب حکام کے حوالے کردیا۔ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

انوار الحق آئینی ذمہ داریاں ٹھیک سےنبھائیں گے تو حمایت کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے انوار الحق بطور نگراں وزیراعظم شفاف الیکشن کرانے میں کردار ادا کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے مشاورتی مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ, الیکشن کمیشن

ممنوعہ فنڈنگ،پی ٹی آئی کو آخری موقع، الیکشن کمیشن کا فیصلہ سنانے کا عندیہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع فراہم کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے دستخط سے جاری حکم نامے میں کہا گیا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر چیف مزید پڑھیں