ڈاکٹر نوشیں حامد

رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی، ڈاکٹر نوشیں حامد

لاہور( لاہورنامہ)پارلیمارنی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ رواں ماہ کورونا ویکسین کی 70 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پہنچنے والی 70 لاکھ ڈوز میں سائنو فارم کی تیار 40 مزید پڑھیں

فیصلہ کن میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن میچ 7 اپریل کو کھیلا جائیگا

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری اور فیصلہ کن میچ (کل) سات اپریل کو سنچورین میں کھیلا جائیگا . پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز 1-1سے برابر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کاپنجاب میں حکومت کی تبدیلی کا دعویٰ مزاق ہے، شگفتہ سجاد

لاہور(لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف سمن آباد ٹائون حلقہ این اے 126کی صدر شگفتہ سجاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں شاید یہ پہلی اپوزیشن ہے جو ملک و قوم کی بجائے اپنی قیادت کے مسائل کو اجاگر کرنے مزید پڑھیں

پاکستان , پہلا روزہ

پاکستان میں اس سال 30 روزے ہونگے پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی

بہالنگر(لاہور نامہ ) پاکستان بھر میں اس سال 30 روزے ہونگے . پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی . ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں یکم رمضان المبارک 14 اپریل بروز بدھ مزید پڑھیں

کرونا کیسز, اسد عمر

پاکستان میں اس وقت کرونا کیسز برطانوی وائرس کے ہیں جو زیادہ خطرناک ہے، اسد عمر

لاہور( لاہور نامہ)وفاقی وزیر و چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ویکسی نیشن سے قبل ہی کرونا کا شکار ہوچکے تھے،کرونا ویکسی نیشن کی 2 خوراکوں کے بعد قوت مدافعت بڑھتی ہے، ویکسی مزید پڑھیں

کورنا ویکسین

چین نے پاکستان کو کورنا ویکسین کی پانچ لاکھ ویکسین مزیدبھیج دیں

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے آج نورخان ائیر بیس پر ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں وصول کیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان مزید پڑھیں

سفارتی کامیابی, اسلاموفوبیا

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، 15مارچ اسلاموفوبیا کیخلاف دن منظور

اسلام آباد(لاہورنامہ) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق پاکستان نے او آئی سی کے 47ویں وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

شہد کی پیداوار

پاکستان میں اعلیٰ معیار کے شہد کی پیداوار کی بہت صلاحیت موجود ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (لاہور نامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہد کی پیداوار اور برآمدات بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت تجارت اعلی معیار کے شہد کی عالمی منڈیوں میں بھیجنے اور مارکیٹنگ کے لئے اقدامات کرے، مگس مزید پڑھیں

ایشیائی ممالک

پاکستان، ازبکستان کو وسط ایشیائی ممالک میں ایک اہم برادر ملک سمجھتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہور نامہ)ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف نے وزارتِ خارجہ میں ‘ وفد کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ مزید پڑھیں