محمد جاوید قصوری

حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو فنڈز روکنے کی دھمکی قابل مذمت ہے

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دھمکی کہ ”ای وی ایم سے انتخابات کروائے جائیں ورنہ فنڈز بند کردیے جائیں گے۔“ شرمناک اقدام ہے۔ اس طرز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

قوم کو مہنگائی سے نجات چاہیے تو پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنا ہوگا،بلاول بھٹو

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ قوم کو مہنگائی سے نجات چاہیے تو پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنا ہوگا،اگر ٹیکس لگانا ہے تو عمران خان اپنے امیر دوستوں پر لگائیں جنہیں ٹیکسوں میں اربوں مزید پڑھیں

سراج الحق

پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں پاکستان تیس سال پیچھے چلا گیا، سراج الحق

لاہور (لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے ملک ریورس گیئر پر، پی ٹی آئی کے تین سالہ دور میں پاکستان تیس سال پیچھے چلا گیا۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں سو سے تین سو فیصد اضافہ ہوا، مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

کپتان اور پی ٹی آئی کو اعتماد کا ووٹ دینے پر عوام کا شکریہ، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ کپتان اورپی ٹی آئی کواعتماد کا ووٹ دینے پر عوام کا شکریہ،کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پی ٹی آئی نے واضح کامیا بی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

صحت کارڈ سے ہر شہری کو مفت ہیلتھ انشورنس ملے گی، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کواپنی تین سالہ کارکردگی پر فخرہے، حکومت نے معیشت بہتر کرنے اور غریب و متوسط طبقے کو اوپر مزید پڑھیں

اعجازاحمدچوہدری

پی ٹی آئی حکومت نے عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کیے، اعجازاحمدچوہدری

لاہور(لاہورنامہ)سینیٹ حکمران جماعت کے پارلیمانی لیڈر و صدر سنٹرل پنجاب سینیٹر اعجازاحمدچوہدری نے گوجرانوالہ کا ایک روزہ تنظیمی دورہ کیا، دورے کے موقع پر گوجرانوالہ میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی، کنٹونمنٹ بورڈ مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

پی ٹی آئی جشن آزادی زندہ قوموں کی طرح منائے گی، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت، بانی ممبرپی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ پی ٹی آئی جشن آزادی زندہ قوموں کی طرح منائے گی، پاکستان تحریک انصاف قائد اعظم ،علامہ اقبا ل کے افقار مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹو

کراچی (لاہورنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، الیکشن کمیشن انتخابی قواعد کی خلاف ورزیوں پر کارروائی میں ناکام رہا۔ پیر کو مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پی ٹی آئی حکومت نے نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں،عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم کی ہیں، 2015 کے بعد ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم نہیں کی گئیں، مزید پڑھیں