یاسمین راشد

کورونا مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں ایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے گئے ہیں،یاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے اضافے کے بعد ایکسپو سینٹر لاہور میں بیک اپ کے طور پرایچ ڈی یو بیڈز فعال کردیے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر مزید پڑھیں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں

ہائی کورٹ کا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (لاہورنامہ) ہائی کورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی درخواست مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے وزیر اعلیٰ پنجاب

گور نر پنجاب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، کورونا سمیت دیگرامور پر مشاورت

لاہور(لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ،سیاسی ،حکومتی اور کورونا سمیت دیگرامور پر مشاورت کی گئی۔ گور نر ہائوس لاہور میں دونوں رہنمائو ں کے درمیان ہونیوالی ملاقات کے دوران کورونا مزید پڑھیں

تیسری لہر, بلاول بھٹوزرداری

کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے کی وجہ سے آئی، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پھیلا ئوپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی. بدقسمتی سے مزید پڑھیں

مکمل لاک ڈاؤن

ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن لگا دینا چاہیے،شیری رحمان

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما نائب صدر شیری رحمان نے ملک میں کورونا کی بلند سطح کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔ شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر این سی او سی کے کورونا کے اعداد مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر

عوام احتیاط کر یں، کورونا کی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، صا ئمہ عمر

لاہور(لاہورنامہ) تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما صائمہ عمر نے کہاکہ ہے کہ عوام احتیا ط کر یں کوروناکی تیسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،کورونا کی تیسری لہر نے بیشتر مسلم ممالک کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے . مزید پڑھیں

ایس او پیز, اسد عمر

ایس او پیز پر عمل نہ کر کے ہم بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں، اسد عمر نے خبردار کردیا

اسلام آباد(لاہورنامہ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے تشویشناک کیسز 4 ہزار 5 سے تجاوز کر گئے ہیں، ایس او پیز پر عمل نہ کر کے ہم بہت بڑی غلطی مزید پڑھیں

عمران خان

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام 27 نکاتی ایجنڈا کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

کورونا

کورونا سے ایک روز میں سب سے زیادہ اموات کا ریکارڈ، 118افراد چل بسے

اسلام آباد(لاہورنامہ)ملک میں کورونا وائرس سے رواں برس ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 118 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

مکمل لاک ڈاؤن

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا سے متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ موخر

اسلام آباد / لاہور(لاہورنامہ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ موخر کردیا۔ اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورتحال مزید پڑھیں