گداگری

لاہور پولیس کاگداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری

لاہور:لاہور پولیس کا گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔پولیس نے گذشتہ روزبھکاری مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 37 گداگروں کو گرفتار کرکے متعلقہ تھانوں میں 37مقدمات درج کر لیئے۔ لاہور مزید پڑھیں