سمارٹ چائنا ایکسپو

چھونگ چھینگ میں سمارٹ چائنا ایکسپو 2022کا آغاز

بیجنگ (لاہورنامہ) چھونگ چھینگ میں سمارٹ چائنا ایکسپو2022 کا افتتاح ہوگیا۔ رواں سال کی ایکسپو کا موضوع ہے ،”ذہانت: معیشت کو بااختیار بنانا اور زندگی میں رنگ شامل کرنا”۔ ایکسپو میں "سمارٹ سٹی” کی سالانہ تھیم توجہ کا مرکز ہے مزید پڑھیں