ہمایوں اختر خان

جمہوریت اور ووٹ کو عزت دو کا راگ الاپنے والی اپوزیشن ناکام رہے گی، ہمایوں اختر خان

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ دن رات جمہوریت اور ووٹ کو عزت دو کا راگ الاپنے والی اپوزیشن متنازعہ اقدامات کے ذریعے جمہوریت کی خدمت نہیں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی خانیوال میں جتھے کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کی مذمت

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے خانیوال میں جتھے کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سیالکوٹ سانحے کی طرح خانیوال کے واقعے کی تحقیقات مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

مسلم لیگ (ن) کو 3 دھڑوں میں تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک با رپھر دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) 3 دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی، دو سال بعد ایک نیا سیاسی ماحول دیکھ رہا ہوں جس میں آج جیسے حالات نہیں مزید پڑھیں

مونس الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے لاہور میں ملاقات کی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی فیاض الحسن چوہان

پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے ،عثمان بزدار کی فیاض الحسن چوہان سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے،3 برس میں صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے پائیدار اقدامات کیے ہیں،جن کا اپنا ہاوس ڈس آرڈر مزید پڑھیں

شہباز شریف

انتشار اور جبر کے ہتھکنڈے غیرجمہوری، غیرپارلیمانی اور غیرسیاسی ہیں،شہباز شریف

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اوربدسلوکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر تشدد اور انہیں اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا، اپوزیشن مایوسی کا شکار ہے، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں،و طن عز یز میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے عناصر دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں انتشار

پی ڈی ایم میں انتشار اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

لاہور (لاہور نامہ)وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں برادران یوسف یوسف رضا گیلانی سے ہاتھ کر گئے اور آج ان سات ووٹوں کا بھی نتارہ ہوگیا مزید پڑھیں

علامہ اسلم صد یقی

پاکستان میں کسی کو بھی انتشار پیدا نہیں کرنے دیں گے، علامہ اسلم صد یقی

لاہور (لاہورنامہ) چیئر مین پاکستان علما ء کونسل کے معا ئو ن خصو صی علامہ محمد اسلم صد یقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی کو بھی انتشار پیدا نہیں کرنے دیں گے، کوئی بھی ایسا عمل جو انتشار مزید پڑھیں