اسلام آباد (لاہور نامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جدید کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے طلبہ کو انکی دہلیز پر تعلیم دلانے کے لئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، اس ضمن میں یونیورسٹی نے تمام تعلیمی پروگراموں مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہور نامہ)صدر پاکستان، ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حسن رضا کو ڈین کلیہ سماجی علوم اور پروفیسر ڈاکٹر ارشاد احمد ارشد کو ڈین کلیہ سائنسسز تعینات کردئیے ہیں۔ وفاقی وزارت تعلیم اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہور نامہ) پاکستان میں خواتین کی تعلیم کو فروغ دینے کے لئے برٹش کونسل نے اسکاٹش حکومت کے اشتراک سے "پاکستان۔اسکاٹش” سکالرشپس اسکیم کا اجرا ء کردیا ہے جس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ماسٹر اور ایم فل مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء کے داخلوں کے پہلے مرحلے میں پیش ہونے والے میرٹ بیسڈ)فیس ٹو فیس(تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔ اس مرحلے میں فیس ٹو فیس پڑھائے جانے والے مختلف مضامین مزید پڑھیں
سرگودہا(لاہور نامہ)ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی محمد ہاشم خان نیازی نے کہا کہ کورونا وائرس کی تعطیلات کے دوران اوپن یونیورسٹی کے جن پرچہ جات کو منسوخ کیا گیا تھا . انہیں از سرِ نو 18 جنوری 2021 سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) ملک بھر میں جسمانی معذور ٗ قوت سماعت اوربصارت سے محروم افراد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2020ء میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرام میں مفت داخلہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اسکیم سے مستفید ہونے کے لئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میرٹ بیسڈ پروگرامز (پی ایچ ڈی ٗ ایم فل ٗ ایم ایس سی ٗ ایم بی اے اور بی ایس پروگرامز) کے داخلوں کا آغازکردیا ٗ. تعلیمی پروگرامز مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2020ءمیں پیش کئے گئے فیکلٹی آف سائنس کے فیس ٹو فیس پوسٹ گریجویٹ پروگرامز (بی ایس، ایم ایس سی ، ایم ایس /ایم فل اور پی ایچ ڈی)کے فائنل امتحانات 5۔اگست مزید پڑھیں
اسلام آباد ( لاہور نامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم نے COVID-19کے حوالے سے پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر (بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری (بی ایس، بی ایڈ ِایم، ا ے ایم ایس سی مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن)علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کے سمسٹرخزاں 2018ءمیں پیش کئے گئے اے ٹی ٹی سی ¾ پی ٹی سی سی ٹی بی ایڈ)اولڈ( میٹرک ایف اے/ایف ایس سی ڈپلومہ اِن ایجوکیشن اوپن ٹیک نان کریڈٹ کورسسز اور مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے