سرمایہ کاری کا پیمانہ

چین میں سرمایہ کاری کا پیمانہ حالیہ برسوں کی بلند سطح پر ہے، وانگ ون تھاؤ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین میں سرمایہ کاری کا پیمانہ اب بھی حالیہ برسوں کی بلند سطح پر ہے۔ مزید پڑھیں