تحریک انصاف کی حکومت غریب کے مسائل حل کرنے پر توجہ دے رہی ہے، شہباز گل

فیصل آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کے مسائل حل کرنے پر توجہ دے رہی ہے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا مزید پڑھیں