بیجنگ ہیومن رائٹس فورم2022

بیجنگ ہیومن رائٹس فورم2022 کا افتتاح، سفارتکاروں سمیت اہم شخصیات کی شرکت

بیجنگ (لاہورنامہ) بیجنگ میں ” بیجنگ ہیومن رائٹس فورم2022″ کا آغاز ہو گیا- چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس سٹڈیز اور چائنا ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اس فورم کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے اس فورم کا موضوع ہے”عدل ،انصاف، معقولیت مزید پڑھیں