تصفیہ طلب

پاکستان تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر کا مذاکرات کے ذریعے پرامن حل چاہتا ہے ،علی محمد خان

اسلام آباد :وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر کا مذاکرات کے ذریعے پرامن حل چاہتا ہے۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں