محمد جاوید قصوری

تمام مسلم ممالک، سویڈن کا سفارتی،تجارتی اور اخلاقی بائیکاٹ کریں، محمد جاوید قصوری

لاہور(لاہورنامہ)ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی کی جانب سے ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، امن و امان اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دل خراش واقعے خلاف اہم اجلاس صوبائی دفتر جماعت اسلامی منصورہ ملتان روڑ پر مزید پڑھیں