جارحیت

ہندوستانی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے ، ہندوستان دھمکیوں کی بجائے کشمیری عوام پر مظالم بند کرے ‘طاہر محموداشرفی

لاہور:پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہرمحمودا شرفی نے کہا ہے کہ انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں فراموش نہیں کی جا سکتیں ، ہندوستانی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہے ، ہندوستان دھمکیوں مزید پڑھیں