سی سی پی او محمد عمر شیخ

جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرنے والے افسران قبلہ درست کر لیں، سی سی پی او محمد عمر شیخ

لاہور (لاہورنامہ) سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ کی زیرصدارت سی سی پی او آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد خان، ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد اور تمام ڈویڑنل افسران مزید پڑھیں