جوہری آلودہ پانی

فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کے دوبارہ اخراج سے تین فیصلوں کی تصدیق، چینی میڈ یا 

ٹو کیو (لاہورنامہ)جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے  کہا کہ فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ میں گزشتہ روز جوہری آلودہ پانی صاف کرنے والے آلے  سے آلودہ پانی کا رساؤ انسانی غلطی کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔  عملے مزید پڑھیں

اندرون اور بیرون ملک

جاپان کو اندرون اور بیرون ملک جائز خدشات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، لی سونگ

اقوام متحدہ(لاہورنامہ) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں چین کے مستقل نمائندے لی سونگ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاپان کی طرف سے فوکوشیما سے جوہری آلودہ پانی کو مزید پڑھیں

جوہری آلودہ پانی

جوہری آلودہ پانی کے بارے میں جاپان کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب

ٹو کیو (لاہورنامہ) اندرون و بیرون ملک شدید مخالفت کے باوجود جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیماکے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کے تیسرے دور کا آغاز کیا ۔ جمعہ کے روز ایک رپورٹ کے مطا مزید پڑھیں

جوہری آلودہ پانی کو سائنسی اور شفاف طریقے

جاپان جوہری آلودہ پانی کو سائنسی اور شفاف طریقے سے ٹھکانے لگائے، تر جمان

ٹو کیو(لاہورنامہ)جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی تیسری کھیپ کو سمندر میں خارج کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ جاپان جوہری مزید پڑھیں

جوہری آلودہ پانی کا سمندر میں اخراج

جوہری آلودہ پانی کا سمندر میں اخراج جاپان کا نجی معاملہ نہیں ہے، چین

ٹو کیو(لاہورنامہ)ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی دوسری کھیپ کو سمندر میں چھوڑنے کے حوالے سے جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے نشاندہی کی کہ جاپان عالمی برادری کی شدید مخالفت مزید پڑھیں

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج

جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف پٹیشن دائر

ٹو کیو (لاہورنامہ) 100 سے زائد جاپانیوں نے فوکوشیما ڈسٹرکٹ کورٹ میں جاپانی حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے غیر قانونی طور پر جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف پٹیشن جمع کروائی اور عدالت مزید پڑھیں

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج

جاپان میں شہریوں کی جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کی شدید مخالفت

ٹوکیو (لاہورنامہ)‌یکم ستمبر کو نیوکلیئر پاور پلانٹس سے آلودہ پانی کے اخراج کے خلاف قومی رابطہ ایسوسی ایشن نے ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کو جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے صدر کوہایاکاوا کے مزید پڑھیں

جا پا ن نے حا لیہ سا لوں

جا پا ن نے حالیہ سا لوں میں محاذ آ را ئی پیدا کی ہے، رپورٹ

ٹو کیو (لاہورنامہ) حالیہ دنوں ، جب جاپان فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کو بحر الکاہل میں چھوڑ رہا ہے ، جاپانی حکومت پر بین الاقوامی برادری کی جانب سے کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ تاہم جاپان اپنے غلط رویے مزید پڑھیں

جوہری پاور پلانٹ کا حادثہ

فوکوشیما جوہری پاور پلانٹ کا حادثہ اعلی ترین سطح کا جوہری حادثہ ہے، رپورٹ

ٹوکیو (لاہورنامہ)جاپان اٹامک انرجی ریگولیشن کمیشن نے ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کو فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کے اخراج کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جس کا مطلب یہ ہے کہ جاپانی حکومت نے اندرون اور بیرون ملک شدید مخالفت کے باوجود مزید پڑھیں

ماو نینگ

آئی اے ای اے کی رپورٹ جاپان کے لیے ایک ‘کھلا اختیار’ نہیں ہو سکتی، ماو ننگ

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے فوکوشیما میں جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے ایک جامع جائزہ رپورٹ کے بارے میں تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ مزکورہ مزید پڑھیں