حکومتی اخراجات میں کمی

حکومتی اخراجات میں کمی لانا اور آمدنی میں اضافہ ہمارا بنیادی مقصد ہے، انوارالحق

ڈیووس(لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بہترین محل وقوع کے لحاظ سے اہم تجارتی سنگم پر واقع ہے، طرزحکمرانی بتدریج بہتر ہو رہا ہے، حکومتی اخراجات میں کمی لانا اور آمدنی میں اضافہ ہمارا بنیادی مقصد ہے. مزید پڑھیں