میاں اسلم اقبال

صاف پانی کی فراہمی کیلئے خراب پائپ لائنوں کو بدلنے کی ضرورت ہے،میاں اسلم اقبال

لاہور( لاہورنامہ)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت ہاوسنگ ڈیپارٹمنٹ میں بریفنگ اجلاس منعقد ہوا جس میں آب پاک اتھارٹی کی کارکردگی، ایکٹ میں ترمیم اور اتھارٹی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ سی ای او مزید پڑھیں