علیم خان

طلبہ کوہرشعبے میں اعلی تعلیم کیلئے خصوصی اسکالرشپ دی جائیں گی، علیم خان

لاہور(لاہورنامہ)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے تعلیم اور نوجوانوں سے متعلق منشور کے نکات کا اعلان کر دیا،طالبات کیلئے تعلیمی مراعات متعارف کرائی جائیں گی،حکومت طلبہ کوہرشعبے میں اعلی تعلیم کیلئے خصوصی اسکالرشپ دے گی۔ پارٹی سیکرٹریٹ میں یوتھ مزید پڑھیں