اعظم نذیرتارڑ

ریاستی اداروں کیخلاف نعرے بازی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ کا استعفی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا. سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزارت قانون کے منصب سے استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا، اعظم نذیر نے اپنا استعفی صدر پاکستان کو بھجوادیا،صدر مملکت مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزرا کی موجودگی میں اداروں کیخلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزرا کی موجودگی میں ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا مزید پڑھیں

ریاستی اداروں

ریاستی اداروں کا آئین کے مطابق کام کرنا جمہوری نظام کے لیے ضروری ہے

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں کام کریں، قومی اسمبلی میں خطاب کا بنیادی مقصد بھی جمہوری نظام کو موثر انداز میں چلانا تھا. یہ سمجھے بغیر ہم دائرے مزید پڑھیں

ٹی وی چینلز

پیمرا کی ٹی وی چینلز کو فوج، عدلیہ کے خلاف ‘نفرت انگیز’ مواد نشر کرنے پر تنبیہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند سیٹلائٹ ٹی وی چینلز ایسا مواد نشر کر رہے ہیں جو ریاستی اداروں یعنی مسلح افواج اور عدلیہ کو بدنام کرنے اور ان کی مزید پڑھیں

جاوید لطیف, بغاوت

رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف بغاوت کے لئے اکسانے کامقدمہ درج

لاہور( لاہور نامہ) متنازعہ بیان دینے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، جاوید لطیف کے خلاف شہری جمیل سلیم کی درخواست پر تھانہ ٹائون شپ میں ریاست کے مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی

ریاستی اداروں پر تنقید پر جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج، گرفتاری کے لیے چھاپے

ملتان(لاہورنامہ) پولیس نے ریاستی اداروں پر تنقید کے الزام میں سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جاوید ہاشمی کے خلاف ملتان کے علاقے تھانہ کینٹ میں 647 نمبر مقدمہ درج مزید پڑھیں