تونسہ کی طالبات

تونسہ کی طالبات کا لاہور میں وزیراعلی سیکریٹریٹ آمد پر خصوصی پروٹوکول

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب کی دعوت پر تونسہ کے سرکاری اسکولوں کی طالبات نے لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور وزیراعلی سیکریٹریٹ آمد پر طالبات کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ میں طالبات کو مرکزی کمیٹی روم میں صوبائی مزید پڑھیں