پن بجلی

چین پا کستان اقتصادی را ہداری کے تحت پن بجلی کے پہلے بڑے منصوبے پر ایوارڈ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین پا کستان اقتصادی را ہداری کے تحت پن بجلی کے پہلے بڑے منصوبے کروٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو پاکستان قومی فورم برائے ماحولیات اور صحت کی جانب سے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ایوارڈ دیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں