لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں سیالکوٹ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیات نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنیوالوں میں عثمان ڈار،قیصر بریار،سلیم بریار،چودھری اخلاق،علی اسجد ملہی،خواجہ مسعود،سرفراز بھٹی،حسن خاور اور مارکیٹ کمیٹی کے ضیاء چودھری مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے