صمصام بخاری

گورنر پنجاب نے صمصام بخاری سے حلف لیا،وزیر اعلی ،کابینہ کے اراکین اور اعلیٰ سرکاری حکام کی بھی تقریب میں شرکت

لاہور :پنجاب کے نئے وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی شاہ بخاری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔انہیں فیاض الحسن چوہان کے مستعفی ہونے کے بعد نامزد کیا گیا تھا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس میں منعقد کی گئی مزید پڑھیں