چین اپنے استحکام سے دنیا کو مزید اعتماد

چین اپنے استحکام سے دنیا کو مزید اعتماد فراہم کر رہا ہے، رپورٹ

بیجنگ (لاہورنامہ) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے "دو اجلاسوں ” کے موقع پر پریس کانفرنس میں چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے 21 سوالات کے جوابات دیے، مزید پڑھیں