عبوری ضمانتوں

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 27اپریل تک توسیع

لاہور(لاہورنامہ) لاہور کی اسپیشل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں27اپریل تک توسیع کردی۔ عدالت نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی۔ سینٹرل عدالت کے مزید پڑھیں