پیٹرول بم

حکومت کا عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم،پیٹرول 5روپے 40پیسے مہنگا

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم گرادیا اور فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 5روپے 40پیسے کا اضافہ کر دیا،جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 118.09روپے ہوگئی، ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں