اسد عمر

پاکستان میں اگلے ہفتے سے ویکسینیشن شروع کرنیکا اعلان، اسد عمر

اسلام آ باد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اگلے ہفتے سے کورونا وائرس کی وبا کے سدباب کیلئے ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو مزید پڑھیں