مریم اورنگزیب

فواد صاحب ، عمران صاحب کا پونے چار سالہ سیاہ دور عوام بھولنا چاہتی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد صاحب ، عمران صاحب کا پونے چار سالہ سیاہ دور اور گھٹن عوام بھولنا چاہتی ہے،جس طرح آپ عدم اعتماد کو نہ روک سکے. عوام کے مزید پڑھیں