lahore

لاہور اشتہاریوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ،ایس ایس پی آپریشنز

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب پولیس اشتہاریوں کی گرفتاری کو یقینی نہ بنا سکی ، لاہور میں گرفتار نہ ہونے والے اشتہاریوں کی تعداد 18872 تک جا پہنچی ۔تفصیلات کے مطابق 18872 اشتہاری لاہور پولیس کی گرفت سے آزاد ہیں، پولیس کی جاری مزید پڑھیں