طول وعرض میں بارش

ملک کے طول وعرض میں بارش سے سردی بڑھ گئی، پہاڑوں پر برفباری متوقع

اسلام آباد (صباح نیوز) محکمہ موسمیات نے بدھ کے روزبالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد اور پنجاب میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری جبکہ پہاڑوں پر برفباری مزید پڑھیں